اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن [OPF] کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین سید قمر رضا نے فرینکفرٹ، جرمنی میں POAF انٹرنیشنل یورپ کے زیراہتمام منعقدہ استقبالیہ میں شرکت کی۔استقبالیہ میں اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور مختلف تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر اوورسیز پاکستانیوں اور ملکی اداروں کے درمیان روابط کو مزید مستحکم بنانے، فلاحی منصوبوں اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مرکزی صدر POAF انٹرنیشنل چوہدری محمد اکرم منہاس کی OPF ہیڈ آفس آمد، اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات پر OPF انتظامیہ کو خراجِ تحسین
پی او اے ایف انٹرنیشنل کے مرکزی صدر چوہدری محمد اکرم منہاس اپنے برادرِ محترم کرنل برکت علی کے ہمراہ...
Read more


























