گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مٹو، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اسمال انڈسٹری اور ویزرز سیٹنگ کمیٹی کے مرکزی صدر POAF انٹرنیشنل چوہدری محمد اکرم منہاس نے یورپ آمد پر خوش آمدید کہا۔چوہدری محمد اکرم منہاس نے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ان کی آمد سے گجرات اور پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر نمائندگی مضبوط ہوگی۔انہوں نے وفد کی قیادت کی یورپ کے کامیاب دورے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔
مرکزی صدر POAF انٹرنیشنل چوہدری محمد اکرم منہاس کی OPF ہیڈ آفس آمد، اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات پر OPF انتظامیہ کو خراجِ تحسین
پی او اے ایف انٹرنیشنل کے مرکزی صدر چوہدری محمد اکرم منہاس اپنے برادرِ محترم کرنل برکت علی کے ہمراہ...
Read more

























