عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان: پاکستان بھر کے ہوائی اڈوں پر ایبولا وائرس کی اسکریننگ سخت

 عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کانگو اور یوگنڈا میں پھیلنے والے ایبولا وائرس کو عالمی ایمرجنسی قرار دیے جانے کے بعد، پاکستان نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر اسکریننگ کے عمل کو انتہائی سخت کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام داخلی […]

عازمینِ حج کے لیے اہم اطلاع، سعودی ویزہ بائیو میٹرک کے آخری 2 دن باقی

 ویزہ کے حصول کے لیے 8 فروری تک سعودی ویزہ بائیو میٹرک کروانا لازمی ہے، بصورتِ دیگر حج ویزہ کا اجرا ممکن نہیں ہو گا۔ ترجمان نے بتایا کہ عازمینِ حج اپنی سہولت کے لیے گھر بیٹھے سعودی ویزہ بائیو ایپ کے ذریعے بھی بائیو میٹرک کا عمل مکمل کر سکتے ہیں۔ مزید سہولت فراہم […]

ورلڈ بینک کا پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کیلئے حمایت کا اعادہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی عرب میں سالانہ الولا کانفرنس برائے ایمرجنگ مارکیٹ اکانومیز کے موقع پر ورلڈ بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر اینا بجرڈ سے ملاقات کی جہاں ابھرتی ہوئی معیشتوں کو درپیش اہم معاشی مسائل اور مواقع پر غور کیا جاتا ہے۔ ملاقات کے دوران کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک اور پاکستان کی […]