مرکزی صدر POAF انٹرنیشنل چوہدری محمد اکرم منہاس کی OPF ہیڈ آفس آمد، اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات پر OPF انتظامیہ کو خراجِ تحسین

پی او اے ایف انٹرنیشنل کے مرکزی صدر چوہدری محمد اکرم منہاس اپنے برادرِ محترم کرنل برکت علی کے ہمراہ اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن OPF ہیڈ آفس اسلام آباد تشریف لے گئے۔ وہاں انہوں نے چیئرمین بورڈ آف گورنرز OPF سید قمر رضا شاہ اور منیجنگ ڈائریکٹر OPF افضال احمد بھٹی سے ملاقات کی۔ملاقات میں چوہدری […]
چوہدری محمد اکرم منہاس کی سالگرہ منہاس ہاوس بھٹیاں گجرات میں جوش و خروش سے منائی گئی

گجرات: مرکزی صدر آل پاکستان منہاس راجپوت برادری و مرکزی صدر POAF انٹرنیشنل چوہدری محمد اکرم منہاس کی سالگرہ منہاس ہاوس بھٹیاں گجرات میں محبتوں کی خوشبوؤں اور نیک دلی دعاؤں کے ساتھ بھرپور انداز میں منائی گئی۔تقریب میں فیملی ممبران چوہدری لیاقت منہاس، چوہدری اشرف منہاس، چوہدری نذیر منہاس، چوہدری عمر منہاس، چوہدری تجمل […]
عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان: پاکستان بھر کے ہوائی اڈوں پر ایبولا وائرس کی اسکریننگ سخت

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کانگو اور یوگنڈا میں پھیلنے والے ایبولا وائرس کو عالمی ایمرجنسی قرار دیے جانے کے بعد، پاکستان نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر اسکریننگ کے عمل کو انتہائی سخت کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام داخلی […]
پاکستان کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ساکھ اور تعمیر و ترقی میں فیلڈ مارشل کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ “معرکۂ حق” کے بعد اب “معرکۂ تعمیر و ترقی” کا آغاز ہو چکا ہے سید قمر رضا شاہ

برسلز (بیلجیم): کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کی جانب سے او پی ایف کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں یورپ اور بیلجیم بھر سے معزز اوورسیز پاکستانیوں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔اپنے خطاب میں سید قمر رضا شاہ […]
کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن OPF کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ کے اعزاز میں برسلز، بیلجیم میں ایک خصوصی تقریب۔

برسلز (بیلجیم): کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کی جانب سے او پی ایف کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں یورپ اور بیلجیم بھر سے معزز اوورسیز پاکستانیوں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔اپنے خطاب میں سید قمر رضا شاہ […]
او پی ایف کے چیئرمین سید قمر رضا کی فرینکفرٹ میں POAF انٹرنیشنل یورپ کے زیراہتمام استقبالیہ میں شرکت

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن [OPF] کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین سید قمر رضا نے فرینکفرٹ، جرمنی میں POAF انٹرنیشنل یورپ کے زیراہتمام منعقدہ استقبالیہ میں شرکت کی۔استقبالیہ میں اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور مختلف تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر اوورسیز پاکستانیوں اور ملکی اداروں کے درمیان روابط کو مزید مستحکم […]
صدر گجرات چیمبر احمد حسن کی برسلز پارلیمنٹ میں شرکت، پاک-یورپی تجارتی تعلقات پر تفصیلی خطاب

برسلز – صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احمد حسن نے ممبر پارلیمنٹ برسلز چوہدری ناصر کی دعوت پر گجرات چیمبر آف کامرس اور پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے برسلز پارلیمنٹ کے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں انہوں نے پاکستان اور یورپی یونین، خصوصاً بیلجیئم کے درمیان تجارتی تعلقات، درآمدات و برآمدات، کاروباری […]
گجرات چیمبر آف کامرس کے وفد کا بیلجیم دورہ کامیاب، یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون پر اتفاق

بیلجیم میں مقیم چوہدری محمد اکرم منہاس، مرکزی صدر POAF انٹرنیشنل، مرکزی صدر آل پاکستان منہاس راجپوت برادری، چیئرمین اوورسیز اسٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گجرات اور ضلع گجرات کی معروف شخصیت چوہدری محمد ناصر کنجاہی کی قیادت میں پاکستان سے آئے ہوئے وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔وفد میں چیمبر آف کامرس […]
چیمبر گجرات کے وفد کا بیلجیم میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، سرمایہ کاری و ایکسپورٹ پر تبادلہ خیال

بیلجیم میں مقیم چوہدری محمد اکرم منہاس مرکزی صدر پی او اے ایف انٹرنیشنل ، مرکزی صدر ال پاکستان منہاس راجپوت برادری اور چیئرمین اوورسیز سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری گجرات اور ضلع گجرات کی معروف شخصیت چوہدری محمد ناصر کنجاہی کی زیر قیادت۔۔۔۔ پاکستان سے آئے ہوئے وفد جس میں چیمبر اف […]
صدر پی او اے ایف انٹرنیشنل کی جانب سے گجرات چیمبر کے صدر کو یورپ آمد پر خوش آمدید

گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مٹو، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اسمال انڈسٹری اور ویزرز سیٹنگ کمیٹی کے مرکزی صدر POAF انٹرنیشنل چوہدری محمد اکرم منہاس نے یورپ آمد پر خوش آمدید کہا۔چوہدری محمد اکرم منہاس نے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ان کی آمد سے گجرات اور […]

